10:49 am
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش۔۔۔!!! گرمی سے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج جمعہ کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم آج شام/رات کے دوران کشمیر،جنوبی پنجاب ، بالائی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پربارش کی توقع ۔ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم کشمیر ،جنوبی پنجاب ، بالائی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں آندھی اور
گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پربارش کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم پنجاب اورکشمیرمیں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش : پنجاب : حافظ آباد 20، سیالکوٹ(ایئر پورٹ18 ،سٹی10)، رحیم یار خان 14، جہلم اورگجرات 13، خانپور 12، منڈی بہاؤالدین 10، چکوال، نارووال 06، گوجرانوالہ 04، اسلام آباد (ایئر پورٹ 06، زیرہ پوائینٹ01)، لاہور ایئر پورٹ01، بلوچستان: بارکھان 08، کشمیر: کوٹلی میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی 46،دالبندین45،شہید بینظیر آباد، دادو اورسبی میں 44ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

کچھ اور رہ گیا ہے؟ رمیز راجا سے متعلق صحافی کے سوال پر بابر اعظم کا طنز

عمران خان کے ساتھ غداری کرنے والا اپنی سیاست کو دفن کرے گا۔۔۔شیخ رشیدنے بڑا دعویٰ کر دیا

’عمران خان کی سینیٹر اعظم سواتی کے ساتھ روا رکھے جانیوالے رویے کی شدید الفاظ میں مذمت۔۔۔بڑا مطالبہ بھی کر دیا

پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے ن لیگ نےمسلم لیگ (ق) کے سربراہ  چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا

لیگ اسپنز زاہد محمود کے ڈیبیو ٹیسٹ پرہی نہایت ناپسندیدہ ریکارڈ ان کے نام سے جڑ گیا

فیفا ورلڈکپ ۔۔۔گول نہ ہونے کےغصہ میں کھلاڑی نے ہاتھ مار کر شیشہ ہی توڑ دیا

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ۔۔۔بھارت نےایسی حرکت کی کہ پاکستان کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانا ت میں اضافہ

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔دیکھیں

سب کے دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی بے حدخوبصورت اور دیدہ زیب ٹی وی اداکارہ جاناںملک آج کل کس حال میں زندگی گزار رہی ہیں ۔۔۔؟

انگلینڈ نے جیسی بیٹنگ کی وہ آج تک نہیں دیکھی، پاکستان کو بھی سوچنا پڑے گا۔۔۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجانے بڑا تبصرہ کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا