10:33 am
ملک بھرمیں شدیدگرمی۔۔۔آج کہاں کہاں بارش کاامکان ہے اورکہاں سورج آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور(ویب ڈیسک )آج بھی شہر کا موسم خشک اور گرم  ہے،سورج کی تپش بڑھنے سے زمین پر آگ برسنے لگی ۔درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا،ہوا میں نمی کا تناسب 33% فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ہوا 2 کلومیٹرکی رفتار سے چل رہی ہے۔گرم لو سے حبس میں اضافہ ہونے لگا ہےمحکمہ موسمیات کی جانب سے دن بھر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری
سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 105 ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز بارش کی پیشگوئی بھی کر دی ہے ۔ یاد رہے کہ ان دنوں لاہور سمیت پا کستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔اور لو گ با رشوں کی دعا ئیں ما نگ رہے ہیں۔ ملکی مجموعی صورتحال کی بات کریں تو گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جب کہ سندھ، جنوبی و وسطی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہا۔ گزشتہ روز بھی محکمہ موسمیات نے جون میں ملک بھر کے موسم سے متعلق پیش گوئی کی تھی کہ رواں ماہ کے دوران با رشوں کے دو سے تین سلسلے ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

نورا فتیحی ہندوستانی پرچم لہرانے پرتنقید کی زد میں،سوشل میڈیا پرٹرولنگ

مری ،نجی ہوٹل سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے 3 افراد جاں بحق ،ایک کی حالت تشویشناک 

بھارت میں نوجوان لڑکی کی 5 مردوں سے شادی اور پھر مال لوٹ کر فرار  ؟ جانیں

شاہد خاقان نے شہبازگل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانےکا دعویٰ کردیا

جی 20 ممالک سے قرض مؤخر ہونے پر پاکستان کتنا سود اداکرے گا؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

وفاقی حکومت نے خواجہ سرائوں کو خوشخبری سنادی

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل ، گنتی کا عمل جاری

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا