12:59 pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی جوبن پر، لاہور میں پارہ 44 تک چھونے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک) سورج آنکھیں دکھانے لگا، ملک کے بیشتر علاقوں میں جھلسا دینے والی گرمی جوبن پر پہنچ گئی۔ لاہور میں پارہ 44 ڈگری تک چھونے کا امکان ہے۔لاہور41، اسلام آباد 40، چکوال، نورپور تھل میں درجہ حرارت43 ریکارڈ کیا گیا۔ دالبندین میں درجہ حرارت 43، بنوں اور دادو میں 42 ڈگری کو چھو گیا۔ محکمہ موسمیات نے سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بھی درجہ حرارت 50 تک جانے کی پیشگوئی کر دی۔جڑواں شہروں میں درجہ حرارت 44 ڈگری
تک پہنچا تو شہریوں کی ہمت جواب دے گئی۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گرمی کی یہ لہر ہیٹ ایگزاشن یا ہیٹ سٹروک کا باعث بن سکتی ہے۔ شہری غیر ضروری گھر سے ہر گز نہ نکلیں۔ڈاکٹرز نے ہدایت کی ہے کہ گرمیوں میں شہری پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں ورنہ پٹھوں میں کھینچاؤ سمیت دیگر مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا بھی کہنا ہے کہ گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا اور آنے والے دنوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے گا۔ادھر کراچی کا موسم گرم اور مرطوب ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں جنوب مغرب کی سمت سے چلنے والی ہوا کی رفتار 22 سے 25 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کرنے والی ہے