07:25 pm
ملک بھر میں شدید گرمی کے بعد بارش کا تین روز سلسلہ شروع ہونے والا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گرمی کی شدید لہر کے بعد آخر کار عوام کےلئے اچھی خبر آہی گئی ہے۔ مغرب سے بارش کا سبب بننے والی ہوائوں کا ایک سسٹم پاکستان میں داخل ہوچکا ہے جس کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں
بارش کا امکان ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان ، ہزارہ ڈویژن اور سند ھ کےبالائی علاقوں میں بارشوں کا ایک سلسلہ شروع ہونے والا ہے جو تین روز تک جاری رہ سکتا ہے۔ پنجاب کے شہروں لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا، سیالکوٹ، ناروال ، ملتان، بہالپور ، رحیم یار خان ،مظفر گڑھ میںبادل برسیں گے جس کے نتیجے میں گرمی کی حالیہ لہر کا زورٹوٹ جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد،پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی