09:45 pm
اسلام آباد کے درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ ایک حیران کن بات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک وقت تھا جب لوگ مارگلہ کی پہاڑیوں اورسرسبزو شاداب فضا کی وجہ سے اسلام آباد کو ٹھنڈا شہر تصور کرتے ہوئے دور دراز سے یہاں آتے تھے ۔ بالخصوص جنوبی پنجاب ،سندھ اوربلوچستان کے خشک اورگرم علاقوں کے رہنے والوں کےلئے اسلام آباد آنا اور یہاں کے موسم کا لطف اٹھانا ایک شاندار تجربہ ہوا کرتا تھا
لیکن نہ جانے موسمیاتی تبدیلی نے یہ کیسا رنگ اپنا لیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اب ملک کے گرم ترین شہروں میں سے ایک تصور کیا جانے لگ گیا ہے۔ حیران کن حد تک دلچسپ بات یہ ہے کہ ملک کے شمال میں واقع اسلام آباد اورملک کے جنوبی گرم علاقوں کے درجہ حرارت میں اب کوئی فرق نہیں رہا۔حالیہ گرمی کی لہر میں اسلام آباد واسیوں نے بھی موسمی شدت کو برداشت کیا اور یہاں کا درجہ حرات45یہاں تک کہ 46ڈگری کی سطح پر پہنچا رہا۔ دوپہر کے وقت لو کی شدت سے گھروں سے باہر نکلنا مشکل رہا۔ اسی طرح سورج غروب ہونےکے بعد بھی شہرکی سڑکیں دن بھر کی تپش کی وجہ سے آگ اگلتی رہیںاوررات دیر تک شہر کی فضا گرم رہتی ۔ اسی طرح باقی ماندہ شہروں کی طرح اسلام آباد کے رہنےو الوں کو بھی بدترین لوڈشیڈنگ کا عذاب جھیلنا پڑا۔ مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں گھرے اسلام آباد کے بارے میںیہ سب کچھ پڑھ سن کر حیرانی ہوتی ہے ۔ لیکن اب موسمیاتی شعبے کے ماہرین نے گزشتہ برس تحقیق کے بعد یہ تجزیہ بھی پیش کیا تھا کہ شہر کے اوسط درجہ حرارت میں تین ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہوچکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام آباداورملک کے گرم ترین شہروںملتان، نواب شاہ اور جیکب آباد کے درجہ حرارت میں اب انیس بیس کا ہی فرق دیکھا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

گرمی سے پریشان شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نےکن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اسحاق ڈار کی گرفتاری تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو گا، احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کوئی عہدے سے نہیں ہٹا سکتا، وفاقی وزیر قانون کا دوٹوک اعلان

یا اللہ رحم ، انتہائی خوفناک حادثہ ، کئی جانیں چلی گئیں، متعدد خاندان سوگ میں ڈوب گئے

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے