10:16 am
گرمی ستائے عوام کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)گرمی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز بالائی /وسطی پنجاب، خیبر پختونخوااور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔جبکہ ملک کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔لاہور کا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری ریکارڈ کیا جانے کا امکان ہے
 
۔ہوا میں نمی کا تناسب 50 فیصد کے قریب ہے جبکہ کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے ، رات کے اوقات میں بونداباندی کا امکان ہے۔شہرقائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حررات 34 سے36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے ۔جنوب مغربی سمت سے ہوا 16 ناٹیکل میل فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔تورغر میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے جبکہ باغ آزاد کشمیر میں ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ادھر مانسہرہ میں شوگران روڈ پر سیاحوں کی گاڑی پر درخت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں