10:39 am
آج کہاں کہاں بارش ہوگی ،محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اتوار کے روز بالائی /وسطی پنجاب، خیبر پختونخوااور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔جبکہ ملک کے دیگر میدانی اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ پنجاب، خیبر پختونخوااور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔جبکہ ملک کے دیگر اضلاع میں موسم گرم 
اور خشک رہے گا۔ آندھی اور موسلادھار بارش کے باعث آزاد کشمیر، جہلم ، راولپنڈی، لاہور ، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں بعض مقامات پر طغیانی جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم کشمیر ، بالائی خیبر پختونخوا اور بالائی و وسطی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم جبکہ سندھ اور جنوبی و وسطی بلوچستان میں شدید گرم رہا۔ سب سےزیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: چکوال 35 ، راولپنڈی (چکلالہ 31 ، شمس آباد 23) ، اسلام آباد (سید پور 29 ، زیروپوئینٹ 21 ، ائیر پورٹ15 ، گولڑہ 05 ، بوکرا 2) ، حافظ آباد 28 ، منگلا 25 ، نارووال 16 ، لاہور (ائیر پورٹ16 ، سٹی 09) ، قصور 15 ، گوجرانوالہ 13 ، سیالکوٹ (سٹی 11 ، ائیر پورٹ09) ، مری09 ، جوہرآباد 08 ،منڈی بہاولدین ، جہلم ، گجرات 06 ، سرگودھا (سٹی 01) ، بلوچستان: بارکھان 35 ، کشمیر: کوٹلی 26 ، راولاکوٹ 08 ، مظفرآباد 07 ، گڑھی دوپٹہ 04 ، خیبرپختونخوا: کاکول 23 ، بالاکوٹ 12 ، سیدو شریف ، مالم جبہ 10 اور پٹن میں 04ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:نوکنڈی،دالبندین، سبی 48، دادو 47، جیکب آباد ، لاڑکانہ 46 اور شہید بینظیر آبادمیں 45ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 