10:23 am
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آندھی اور
گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا تاہم ژوب، بارکھان اور گردونواح میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، سندھ ، جنوبی اور وسطی بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا۔تربت، پنجگور، چاغی، سبی اور کوہلو میں گرمی کی شدت برقرار ہے گی۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ بہاولپور، بہاولنگر، بھکر، لیہ، ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال میں بارش متوقع ہے جبکہ خطہ پوٹھوہار، نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات اورشیخوپورہ میں بھی بارش کا امکان ہے۔منڈی بہاؤالدین، لاہور، حافظ آباد، میانوالی اور سرگودھا میں بھی بارش متوقع ہے جبکہ خوشاب، فیصل آباد اور قصور میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔سندھ کے اضلاع بینظیر آباد، میر پور خاص، تھر پارکر، خیر پور، سانگھڑ، دادو اور جیکب آباد میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی جبکہ پڈعیدن، موہنجو داڑو، روہڑی، سکھر اور لاڑکانہ میں بھی موسم شدید گرم رہے گا۔کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں بوندا باندی متوقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے