01:05 pm
رحیم يارخان میں طوفانی بارش نےتباہی مچادی

رحیم یارخان (ویب ڈیسک )رحيم يار خان ميں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش نے ہرطرف تباہی مچادی، مختلف حادثات ميں 3 خواتين سميت 8 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق شدید آندھی اور بارشوں کے باعث رحيم يار خان میں 2 مکانات کی
چھتیں گرگئیں جس کے نتیجے میں 3 خواتين سميت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ آندھی کے باعث متعدد مقامات پر سائن بورڈ اور بجلی کے پول گرگئے جس سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ بل بورڈز اور دکانوں کے شیڈ گرنے سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ آندھی کے بعد سے بجلی کو بند ہوئے 15گھںٹے سے زائد کا وقت گزر گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی