10:42 am
محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

10:42 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج جمعرات کے روز سندھ،شمال مشرقی بلوچستان اورجنوبی پنجاب میں آ ندھی /تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ گلگگت بلتستان اور کشمیر کے کچھ اضلاع میں بھی آ ندھی /تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ ملک کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ،شمال مشرقی بلوچستان اورجنوبی پنجاب میں آ ندھی /تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر
موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔ گلگگت بلتستان اور کشمیر کے کچھ اضلاع میں بھی آندھی /تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ ملک کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی سندھ، بالائی و جنوبی پنجاب،بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔رحیم یار خان، خان پور، لیاقت آباد، چشمہ کندیاں سمیت کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں میں بادل برسے پڑے۔ بلوچستان کے علاقے سبی اور مضافات میں آندھی کے بعد موسلا دھار بارش ہوئی، جس سے کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔دوسری محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آج ہلکی اور درمیانی درجے کی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ شہر کے شمال مشرقی علاقوں میں تھنڈر سیلز بننے کے امکانات موجود ہیں۔سب سےزیادہ بارش (ملی میٹر): سندھ: جیکب آباد 36، روہڑی 14، مو ہنجو داڑو 12، لاڑکانہ 08، پنجاب: رحیم یار خان28،خانپور 20، راولپنڈی( شمس آباد 16،چکلالہ 14)، اسلام آباد ( ائر پو ر ٹ 15، سیدپور 11، زیرو پوائنٹ،بوکرہ، گولڑہ04)، چکوال 10، منگلہ 08، ڈی جی خان ،کوٹ ادو،اٹک 05،حافظ آباد ،مری،منڈی بہا ؤ الدین 04،جہلم 03 ، خیبر پختونخوا: کا کول 27 ،بالا کو ٹ 17، مالم جبہ07، سیدو شریف03،کالام 02، کشمیر: راولا کو ٹ 25،مظفر آباد(ائیر پورٹ 03، سٹی 01)، گڑھی دو پٹہ 03، گلگت بلتستان: گوپس 06،ہنزہ 05،بگروٹ ، بابو سر02 اوربلوچستان: بارکھان میں 03ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت ، سبی 48اور دادو میں43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا