04:14 pm
پنجاب میں بارشیں شروع؛ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

لاہور(ویب ڈیسک )شہر میں تیز آندھی اورٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سہانا ہو گیا،درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،دوسری جانب پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں تیز آندھی اور کہیں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جب کہ مختلف شہروں میں بجلی کے کئی فیڈرز بھی ٹرپ کرگئے ۔تفصیلات کے مطابق موسم نے پھر سے اپنا انداز بدل لیا،شہر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق شام کے اوقات میں شہر کا درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی
کا تناسب 45 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جبکہ آنے والے تین روز میں بھی موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہےلاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی اورگرد آلودہواؤں کا سلسلہ جاری ہے، آندھی کے باعث لیسکو کے 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے اور بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، ملتان روڈ پر آندھی کے باعث درخت گرنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ترجمان لیسکو کے مطابق 120 فیڈروں سےبجلی کی سپلائی عارضی طورپرمعطل ہے، آندھی رکنےکےبعد بجلی کی بحالی کا کام شروع کردیا جائےگا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے