10:51 am
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)محکمہ موسمیات نےوفاقی دارالحکومت سمیت ملک بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش کا امکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔ سندھ میں موسم گرم رہے گا جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم
اور خشک رہے گا تاہم اسلام آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ، نارووال اور گجرات میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ سندھ میں موسم گرم رہے گا۔ دادو اور نوابشاہ میں درجہ حرارت 45 تک جانے کی توقع ہے۔ بلوچستان میں بھی موسم گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔ پیرکے روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سبی 44، دادو اور تربت میں43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔دوسری جانب بابو سر ٹاپ، بٹو گاہ ٹاپ، فیری میڈو اور نانگا پربت پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بالائی مقامات پر بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے جبکہ چلاس کے ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا