10:11 pm
ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

  اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق  اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔پنجاب صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم ملتان، ڈی جی خان اوربہاولپور کے اضلاع میں دن کے دوران  موسم شدید گرم رہنے جبکہ بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں اور آندھی چلنے کا امکان ۔ خیبرپختونخواصوبہ  کے
بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم دیر،مالاکنڈ، سوات، کرم، وز یر ستان، کوہستان، مانسہرہ اورایبٹ آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔سندھ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم سکھر، لاڑکانہ اورشہیدبینظیرآباد میں شام /رات کے اوقات میں تیز ہوائیں اور آندھی چلنے کا امکان ہے۔ کراچی میں صبح اوررات کے اوقات میں بونداباندی کی توقع ہے۔ بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ سبی، کوہلو اوربارکھان میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ