02:34 pm
بارش کے بعد مرکزی شاہراہوں، رہائشی علاقوں میں 2 فٹ تک پانی کھڑا ہو گیا، عوام پریشان

لاڑکانہ (ویب ڈیسک) بارش کے بعد مرکزی شاہراہوں اور رہائشی علاقوں میں دو فٹ تک پانی کھڑا ہو گیا، بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے عوام کی پریشانی بڑھ گئی۔لاڑکانہ شہر میں گذشتہ شب ایک گھنٹے ہونے والی بارش نے انتظامیہ کی کارکردگی کی قلعی کھول دی، محکمہ موسمیات کے مطابق لاڑکانہ میں ایک گھنٹے کے دوران 50 ملی میٹر بارش 
ریکارڈ کی گئی ہے۔شہر کی تمام مرکزی شاہراہوں سمیت رہائشی علاقوں اور کاروباری مراکز میں ایک سے دو فٹ تک بارش کا پانی کھڑا ہوگیا ہے۔ ایس پی چوک، پاکستان چوک، ریشم گلی، شاہی بازار، سچل کالونی، بندر روڈ، بروہی پھاٹک، گجن پور چوک سمیت تمام کے تمام علاقے پانی کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جب کے بلدیہ عظمی کا عملہ کہیں نہیں نظر نہیں آرہا۔دوسری جانب بارش شروع ہوتے ہی سیپکو کی جانب سے ضلع بھر میں بجلی کی سپلائی معطل کردی گئی جو تاحال تک مکمل بحال نہیں کی جاسکی ہے جس کے باعث عوام کو پینے کے پانی کی قلت کا بھی سامنا کرنا پڑرہا ہے جب کے پمپنگ اسٹیشن بھی بجلی بند ہونے کے باعث بند پڑے ہیں۔ بلدیہ عظمی کے بجٹ میں پمپنگ اسٹیشنز چلانے کے لیے ڈیزل کا بجٹ تو مختص کیا جاتا ہے لیکن پمپنگ اسٹیشنز کو ڈیزل سے چلایا نہیں جارہا۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا