11:11 am
آج کہاں کہاں بادل برسیں گے اورکہاں سورج آگ برسائے گا۔۔۔؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ہواؤں کا رخ تبدیل ہوتے ہی دھوپ نے سر اٹھا لیا،لاہورمیں صبح ہوتے ہی گرمی کاپارہ ہائی ہو گیا ،اس کے علاوہ کراچی،ملتان میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج پارہ 42 ڈگری سنٹی
گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے لاہور میں شدید گرمی پڑنے کی پیش گوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 43 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے، آج کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اس کے علاوہ ملتان مین گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہونے لگا ،ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد ریکارڈ کیاگیا،رواں ہفتے ملتان میں بارش کاکوئی امکان نہیں ہے۔گزشتہ روزسبی، نوکنڈی ،جیکب آباد، شہید بینظیر آباد،دادو، جہلم، منڈی بہاؤالدین اور نور پور تھل میں 44ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا