10:36 am
موسم کی ایک بارپھر انگڑائی ۔۔۔!!! پاکستان میں کہاں کہاں بارشیں ہونگی ؟ محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسلام آباد میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام/ رات کوآندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں رات کے دوران موسم گرم اور خشک رہےگا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا،کشمیر،گلگت بلتستان، اسلام آباد اورخطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پرآ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدیدگرم رہےگا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا،
کشمیر،گلگت بلتستان، اسلام آباد اورخطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم کالام میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی49 ،دادو48،جیکب آباد ،بھکر اورڈیرہ اسماعیل خان میں47 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان