07:40 pm
ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیت نے اچھی خبر سنادی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائیں کم شدت کے ساتھ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو چکی ہیں۔ اس لئے جمعرات کی رات سے اتوار تک کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا
اور اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، سیالکوٹ اور نارووال میں بھی بارش ہو سکتی ہے جبکہ گوجرانوالہ، حافظ آباد، لاہور، فیصل آباد، شیخوپورہ اور سرگودھا میں کہیں کہیں پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے۔ہفتہ اور اتوار کو شام یا رات کے دوران ڈیرہ غازی خان، ملتان، ساہیوال، اوکاڑہ اور بہاولنگر میں بھی بارش ہو گی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بہاولپور، خانپور، راجن پور، قلات، بارکھان، لورالائی اور سبی میں گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ بارش کے باعث حالیہ گرمی کی شدت میں کمی کا امکان جبکہ آندھی کے باعث نقصان کا خدشہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا