10:45 am
محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو زبردست خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)اسلام آباد میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بعد از دوپہر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جمعہ کے روز بالائی/وسطی پنجاب ،بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک 
جبکہ میدانی علاقوں میں شدیدگرم رہےگا۔ہفتہ کے روز بالائی/وسطی پنجاب ،بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدیدگرم رہےگا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): پنجاب : جہلم 07، گلگت بلتستان: ہنزہ 04، خیبر پختونخوا:بالائی دیر 01اور کشمیر: گڑھی دوپٹہ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دادو 50،سبی، تربت 48، جیکب آباد ، روہڑی ،شہید بینظیر آباد، سکرنڈ ، اٹک اور پشاورمیں 46 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان