10:49 am
محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بعد دوپہر بالائی/وسطی پنجاب ، خیبرپختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان ، بالائی سندھ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔
تاہم بالائی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پربارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم شمال مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): بلوچستان: کوہلو 30 ، بارکھان ، زیارت 07 ، لورالائی 06 ، ڈی جی خان (فورٹ منرو 10، سٹی 08) ، گلگت بلتستان: بونجی ، ہنزہ ، بگروٹ 03 ، استور01 اور خیبر پختونخواہ: بالاکوٹ میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی،دادو47، شہید بینظیر آباد ،دالبندین44اورنوکنڈی میں 43ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام /رات کے اوقات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری