10:00 pm
گرمی کے ستا ئے شہریوں کیلئے اچھی خبر۔۔۔محکمہ موسمیات کی جا نب سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک)گرمی کے ستا ئے شہریوں کیلئے اچھی خبرہے کہ محکمہ موسمیات کی جا نب سے پنجاب کے بیشتر علاقوں، کے پی کے، کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان کے بعض مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق  آئندہ  تین سے چار روز تک مطلع ابر آلود رہے گا۔گزشتہ روزلاہور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 50 فیصد کے قریب رہا۔ پی ڈی ایم اے  نے لاہور سمیت
صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو جانی و مالی نقصان سے بچانے کیلئے احتیاطی تدابیر کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔لیسکو کی جانب سے مون سون کے دوران بجلی کی فراہمی کیلئے خصوصی اقدامات ترتیب دے دیئے گئے ہیں تاکہ صارفین کو بجلی سے متعلق دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پوٹھوہار،قصور، گوجرانوالہ، نارووال، سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاء الدین، فیصل آباد، اوکاڑہ، ساہیوال، سرگودھا، میانوالی، خوشاب، بھکر، لیہ، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض مقامات پر آندھی، گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ یا د رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔