01:15 pm
پاکستانی تیاری کر لیں ، کچھ ہی منٹوں میں  پاکستان میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ 

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستانی تیاری کر لیں ، کچھ ہی منٹوں میں پاکستان میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ ۔۔۔آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بالائی/وسطی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان۔ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پر مزید بارش کا امکان۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا،کشمیر، پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کراچی میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): خیبر پختونخوا:مالم جبہ49، بالاکوٹ 29، پشاور 08،کاکول، چراٹ 06، لوئر دیر05، سیدو شریف 02، تخت بائی 01،کشمیر: گڑھی دوپٹہ 17، مظفرآباد(ایئر پورٹ14، سٹی 08)، راوالاکوٹ 09، کوٹلی 07، پنجاب: راولپنڈی (چکلالہ 19، شمس آباد 04)، اسلام آباد(یئر پورٹ 15، سیدپور 06، سٹی 03، گولڑہ 02، بوکڑہ 01)، مری 14،اٹک 10، بہاولنگر 07، منگلہ 05، جہلم 03، رحیم یار خان 02، جوہر آباد 01، بلوچستان:خضدار 05، کوئٹہ (سمنگلی) میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی46،دادو، نوکنڈی 45، شہید بینظیر آباد اوردالبندین میں 43ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری