10:53 am
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی

لاہور(روزنامہ اوصاف)محکمہ موسمیات نے لاہور،ایبٹ آباد اور مانسہرہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی جبکہ لاہور میں بارش سے موسم تبدیل ہوگیا، آج رات مزید بادل برسنے کی پیشگوئی کر دی گئی۔لاہور میں صبح سویرے آسمان پر بادل
چھائے اور بارش ہوئی۔ ابر رحمت برسنے سے درجہ حرارت کم ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔خیبرپختونخوا میں ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بارش کی پیشگوئی ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا۔ سبی اور نوکنڈی میں پارہ اڑتالیس کو چھونے کی توقع ہے۔ کشمیر ،گلگت بلتستان ،بالائی پنجاب اوربالائی خیبر پختو نخوا میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی