12:25 pm
 ہفتے کے آخرمیں مون سون ہوائیں کشمیراورشمال مشرقی پنجاب میں داخل ہوں گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ہفتے سے بدھ کے دوران بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔نجی ٹی و ی کے مطابق محکمہ موسمیا ت کا کہنا ہے کہ ہفتے کے آخرمیں مون سون ہوائیں کشمیراورشمال مشرقی پنجاب میں داخل ہوں گی، اگلے ہفتے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوگا۔محکمہ موسمیات نے کشمیر
،اسلام آباد،اٹک،چکوال ،جہلم اورگجرات میں بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ لاہور ،قصور،فیصل آباد اوراوکاڑہ میں بھی بارش ہوگی۔موسم کا حال بتانے والے ادارے کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقوںدیر ،سوات، کوہستان،مانسہرہ ، شانگلہ ،ایبٹ آباد میں بھی بارش متوقع ہے جبکہ گلگت بلتستان،پنجاب،خیبرپختونخواکے ندی نالوں میں طغیانی اورلینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان