11:05 am
ملک میں آج کہاں کہاں بارش ہوگی ، محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے لوگوں کو خوشخبری سنا دی 

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں بھی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہےجبکہ کراچی سمیت سندھ میں رواں سال مون سون کا آغاز بدھ سے ہو گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 15 جولائی سے بارشیں متوقع ہیں جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے اور صبح کے اوقات میں کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں جنوب مغرب کی سمت سے ہوائیں 12 کلو میٹر کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
 
اتوار کے روز ملک کے بیشتربالائی /وسطی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ صوبہ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مر طوب رہےگا۔ تاہم خطۂ پوٹھو ہار،سیالکوٹ، نارووال،حافظ آباد،منڈی بہاؤالدین،گجرات ،گوجرانوالہ،قصور اور لاہور ،سرگودھا،خوشاب،فیصل آباد،جھنگ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اورمیانوالی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔صوبہ کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مر طوب رہےگا۔کشمیر،گلگت بلتستان ،اسلام آباد اور خیبر پختو نخوا میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہےگا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 