01:46 pm
مون سون بارش کی پیشگوئی، 26 ایمرجنسی کیمپ قائم ، شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

لاہور(نیو زڈیسک)لاہور میں کل سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کے سلسلے میں شہر کے 26 حساس مقامات پر ایمرجنسی کیمپ قائم کر دیئے گئے ہیں۔یہ بات اس حوالے سے واسا حکام کے ہونے والے ہنگامی اجلاس میں بتائی گئی،
اجلاس میں وائس چیئرمین واسا شیخ امتیاز اور ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے شرکت کی۔اس موقع پر حکام نے ہدایت کی کہ تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جائے۔حکام کا کہنا تھا کہ چھوٹے ڈسپوزل اور لفٹ اسٹیشنز کو بھی نظر انداز نہ کیا جائے۔وائس چیئرمین واسا شیخ امتیاز نے اجلاس کو بتایا کہ تمام آپریشنل اسٹاف اتوار کو بھی ڈیوٹی پر موجود رہے گا۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ انڈر پاسز کے پمپ اور مشینری کو بھی فعال رکھا جائے گا۔ایم ڈی واسا زاہد عزیز نے بتایا کہ لاہور کے 26 حساس مقامات پر ایمرجنسی رین کیمپ قائم کر دیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی