12:42 pm
کن علاقوں میں مزید بارش ہوگی۔۔۔!!! عوام محتاط رہیں !محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈٹھنڈی نوید سنادی

آج پیر کے روز ملک کے بیشتربالائی /وسطی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور جنوب مشرقی سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران کشمیر، شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے بیشتربالائی /وسطی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں
اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران بالائی پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا چند مقامات پر موسلا دھار بارش۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب ،خیبر پختونخوا، کشمیر، سندھ، بگروٹ اور ژوب میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: سیا لکوٹ (ایئر پورٹ 193، سٹی 107) ،جہلم 98، منگلہ 70، گجرات 66، منڈی بہاولدین 50، گوجرانوالہ 49، سرگودھا(سٹی) 28، مری 21، راولپنڈی (چکلالہ 20، شمس آباد 09)، اسلام آباد(بوکڑہ 08، سیدپور 07، زیرو پوائنٹ 06، گولڑہ 04)، نارووال 04، خیبر پختونخوا: کاکول 180، سیدو شریف 110، مالم جبہ 50، بالاکوٹ 39، دیر(لوئر 20، اپر 06)، پاراچنار 08، میرکھانی 06،کشمیر: کوٹلی 47، گڑھی دوپٹہ 19، مظفر آباد (سٹی 13، ایئر پورٹ 07)، راولاکوٹ 07، سندھ: اسلام کوٹ 49، چھاچھرو 19،کراچی(گلشن حدید 17، پی اے ایف (فیصل )05، لانڈی، یونیورسٹی روڈ، سعدی ٹاؤن 04)،نگر پارکر 12، مٹھی 10،ڈپلو 06، ٹھٹہ 05، گلگت بلتستان: بگروٹ 06، بلوچستان : ژوب میں 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی46 ، دالبندین ، جیکب آباد،سبی، دادو اور بہاولپور میں45ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام