11:19 am
ملک کے بیشتر حصوں میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

ملک کے بیشتر حصوں میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

11:19 am


اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)محکمہ موسمیات نے ملک  کے بیشتر حصوںمیں طوفان بادوباراں کی پیش گوئی کردی ۔منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے۔ اس دوران اسلام آباد،بالائی پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا چند مقامات پر موسلا دھار بارش ہوئی۔بدھ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر، پنجاب ،
خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخوا چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب ،خیبر پختونخوا، کشمیر، بلو چستان،سندھ اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: نارووال 117، نور پور تھل98 ،جھنگ 96، بہاولپور (ایئر پورٹ 69، سٹی 21)، ٹوبہ ٹیک سنگھ 60، اسلام آباد (گولڑہ 38، زیرو پوائنٹ 20، بوکڑہ 14، سیدپور 07، ایئر پورٹ 01)،سیا لکوٹ (سٹی37، ایئر پورٹ24) ، حا فظ آباد 36، لا ہور ( ایئر پورٹ33 ، سٹی 20 )، راولپنڈی (چکلالہ 30، شمس آباد17) ،گوجرانوالہ،27، قصور 26، چکو ال21، جو ہر آباد 12، گجرات 08، فیصل آباد 06، منگلہ ، سر گو د ھا ( سٹی 04 )،مری 03،جہلم 02،ملتان (ایئر پورٹ 01)، خیبر پختونخوا: بالاکوٹ 49، سیدو شریف 25، مالم جبہ 13، بنوں 12، دیر(لوئر 07، اپر 06)، کاکول 07، پٹن 02، پشاور، چترال، تخت بائی 01،کشمیر: راولاکوٹ 29، مظفر آباد (سٹی 22، ایئرپورٹ 19)، گڑھی دوپٹہ 12، بلوچستان:قلات 35، سبی 24، ژوب 16، پنجگور 10، کوہلو 08، بارکھان 05، لسبیلہ 02،خضدار 01 ، سندھ:میر پور خاص 29، حیدر آباد 28، کراچی( سعدی ٹاؤن 24 ،نارتھ کراچی 20، پی اے ایف بیس (فیصل) 19، گلشن حدید، سرجانی18،قائدآباد، لانڈھی15، ایم او ایس 14، یونیورسٹی روڈ 12، ناظم آباد، جناح ٹرمینل ،پی اے ایف (مسرور )11،کیماڑی04)،چھور 14، ٹھٹہ 11، ٹنڈو جام، دادو 09، مٹھی 07، موہنجو دڑو 05، بدین 04، لاڑکانہ 02، جیکب آباد 01، گلگت بلتستان:سکردو 06، استور 04، بونجی 02، بگروٹ اور بابو سر میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی47 ، دالبندین ، جیکب آباد اور سبی میں46ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر