12:59 pm
کراچی میں آج دوپہر تھنڈر سیلز بن سکتے ہیں، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات

کراچی (ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دوپہر میں تھنڈر سیلز بن سکتے ہیں، جس کی وجہ سے شہر کے بعض علاقوں میں ہلکی سے معتدل اور کچھ علاقوں میں تیز بارش ہو سکتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ بحیرہ عرب میں موجود سسٹم کے باعث سمندری ہوائیں بند ہیں۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کل ہونے والی بارش بحیرہ عرب سے
آنے والی نمی کی وجہ سے ہوئی۔ان کا کہنا ہے کہ خلیجِ بنگال میں بننے والے ہوا کے کم دباؤ کے اثرات ابھی آنا باقی ہیں۔سردار سرفراز نے بتایا کہ ہوا کے کم دباؤ کے زیرِ اثر بدھ اور جمعرات کو بھی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ شہرِ قائد میں آج کہیں کہیں تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا یہ بھی کہنا ہے کہ کراچی میں 16 جولائی تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے