01:40 pm
پاکستان کا وہ شہر جہاں آج انتہائی سخت بارش ہوگی ، خطرناک تھنڈر سیلز بھی بنیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی تیاری کر لیں ،وہ شہر جہاں آج انتہا ئی سخت بارش کا امکان ظاہر کر دیا گیا ،تھنڈر سیلز بھی بن سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہےکہ کراچی میں آج دوپہر میں تھنڈر سیلز بن سکتے ہیں جس سے کچھ علاقوں میں ہلکی اور معتدل بارش ہوسکتی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں
موجود سسٹم کے باعث سمندری ہوائیں بند ہیں اور کل ہونے والی بارش بحیرہ عرب سے آنے والی نمی کی وجہ سے ہوئی جب کہ خلیج بنگال میں بننے والے ہوا کے کم دباؤ کے اثرات ابھی آنا باقی ہیں، ہوا کے کم دباؤ کے زیراثر بدھ اور جمعرات کو بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی میں 16جولائی تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے جس دوران کہیں کہیں تیز بارش بھی ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی