10:49 am
محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) کشمیر، پنجاب، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع۔ اس دوران پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخوا میں کہیں کہیں موسلا دھار بارش ۔ کشمیر، پنجاب، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع۔ اس دوران جنوبی پنجاب، زیریں خیبر پختونخوا ،بالائی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں کہیں کہیں موسلادھار بارش ۔گذشتہ 24 گھنٹے
کا موسم پنجاب ، کشمیر، خیبر پختونخوا، بلو چستان، گلگت بلتستان اور سندھ میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب:منگلہ 99، چکوال 86، سر گودھا 57، جوہر آباد 52، منڈی بہاؤ الدین 51، جہلم 43، لیہ 41، بھکر 36، کوٹ ادو 28، راولپنڈی (چکلالہ 16، شمس آباد 08) گجرات 14، اٹک 12، اسلام آباد (گولڑہ 09، سیدپور 06، زیرو پوائنٹ ، ایئر پورٹ 04، بوکڑہ 01)، مری 08،نارووال، جھنگ 07، نور پور تھل 05، لاہور، سیالکوٹ 04، کشمیر:کوٹلی 35، راولاکوٹ 16، گڑھی دوپٹہ11، خیبر پختونخوا: ڈیرہ غازی خان (ائیر پورٹ 23، سٹی 15)،پاراچنار،پٹن 10، کالام 08، سیدو شریف 07،کاکول 05، بالاکوٹ، لویر دیر، تخت بائی 04،بلوچستان:تر بت 18، گلگت بلتستان: بگروٹ 08، سندھ: ٹھٹہ06 اورچھور میں 04ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی46 اور دالبندین میں43ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم