10:25 am
موسم کیسا رہے گا؟ بارشیں ہونگی ۔۔۔!!! محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کشمیر، پنجاب، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع۔ اس دوران پنجاب، کشمیراورخیبرپختونخوا میں کہیں کہیں موسلا دھاربارش ۔تفصیلات کے مطابق اآج جمعرات کے روز کشمیر، پنجاب، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع۔ اس دوران جنوبی پنجاب، زیریں خیبر پختونخوا، بالائی سندھ اورشمال مشرقی بلوچستان میں کہیں
کہیں موسلادھار بارش۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب ، کشمیر، خیبر پختونخوا، بلو چستان، گلگت بلتستان اور بالائی ووسطی سندھ کے اضلاع میں اکژ مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سےبارش (ملی میٹر): پنجاب: منگلا 99 ، چکوال 88 ، سرگودھا 60 ، منڈی بہاؤالدین 53 ، جوہرآباد 52 ، جہلم 43 ، لیہ 41 ، بھکر 36 ، فیصل آباد 29 ، کوٹ ادو 28 ، گجرات 18 ، راولپنڈی (چکلالہ 17 ، شمس آباد 08) ، اٹک 12 ، اسلام آباد (گولڑہ 09 ، ائرپورٹ 07 ، سید پور 06 ، زیروپوائنٹ 05 ، بوکرا 01) ، حافظ آباد 08 ، مری 08 ، نارووال ، جھنگ 07 ، نور پور تھل 05 ، لاہور ، سیالکوٹ (ائرپورٹ 06 ، سٹی 01) ، گوجرانوالہ 04 ، قصور 02 ، اٹک ، جوہرآباد 01 ، کشمیر: کوٹلی 35 ، راولاکوٹ 19 ، گڑھی دوپٹہ 11 ، خیبر پختونخوا: ڈی آئی خان (ائرپورٹ 23 ، سٹی 15) ، پاراچنار 10 ، چیراٹ 09 ، کالام 08 ، سیدو شریف 07 ، تخت بھائی ، کاکول 06 ، لوئر دیر 04 ، اپر دیر 01 ، پشاور 01 ، بلوچستان: تربت 18 ، قلات 12 ، گلگت بلتستان: بگروٹ 08 ، سندھ: سکرنڈ 11 ، ٹھٹھہ 06 ، چھور 04 اور بدین میں 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی44،جیکب آباد،لاڑکانہ اور موہنجوداڑو میں41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

2023ء میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو حج کی خوشخبری سنا دی گئی

ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا عدالتی حکم،صحافی کی والدہ کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 