02:38 pm
گرمی کو کہیں بائے بائے ، پاکستان کےکس شہر میں آج سے مسلسل زبردست موسلا دھار بارشیں ہونے والی ہیں ؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گرمی کو کہیں بائے بائے ، پاکستان کےکس شہر میں آج سے مسلسل زبردست موسلا دھار بارشیں ہونے والی ہیں ؟ اعلان کر دیا گیا ۔۔۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں دوپہر کے وقت تھنڈر سیلز بننے کا امکان ہے، شہر قائد میں دوپہر اور شام میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہر میں معتدل درجے کی بارش کا امکان ہے، 
کہیں کہیں تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ بھارتی گجرات اور راجستھان کے قریب ہوا کا کم دباؤ اب بھی موجود ہے، بحیرہ عرب میں 5000 فٹ کی بلندی پر ہواؤں کی گردش موجود ہے۔سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود سرکولیشن کے باعث شہر میں سمندری ہوائیں نہیں چل رہیں، 17جولائی کی شام سے سمندری ہوائیں بحال ہو سکتی ہیں۔ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کل بروز جمعہ بھی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ عید کے دنوں میں کراچی میں مطلع ابر آلود اور بوندا باندی کا امکان رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب