10:31 am
بارشیں ابھی ہوئی ہی کہاں ! بارشیں تو آگے آنیوالی ہے ۔۔۔!!! گرمی سے ستائے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی

 اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)آج ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم جنوب مشرقی بلوچستان،زیریں سندھ ،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع ۔ بلوچستان ، سندھ اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔تاہم سندھ اوربلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش
ہوئی۔سب سےبارش (ملی میٹر): سندھ: کراچی (گلشن حدید 70، پی اے ایف فیصل 37،پی اے ایف مسرور 36، ناظم آباد 35، سر جانی ٹاؤن ، ایم او ایس 27، نارتھ کراچی 20، کیماڑی 18، جناح ٹرمینل 17، لانڈھی 16، سعدی ٹاؤن 15، یو نیورسٹی روڈ 13)، ٹھٹہ 37، ڈپلو 24، چھور 18، نگر پارکر 17، مٹھی ، چھا چھرو 13، بدین11 ،ڈھا لی ، کلوئی10، اسلام کوٹ 09، حیدر آباد،ٹنڈو جام 03،شہید بینظیر آباد، سکرنڈ 10، دادو 07،پڈعیدن 05، میر پور خاص01،بلوچستان: دالبندین ، تربت 19،لسبیلہ 13،اورماڑہ 11، ژوب 06، خضدار،مسلم باغ 01 ، پنجاب: گجرات 04 اور سیالکوٹ (سٹی ) میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:سبی 44، چلاس 43، موہنجوداڑو، روہڑی اور بہاولنگر میں 42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

2023ء میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو حج کی خوشخبری سنا دی گئی

ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا عدالتی حکم،صحافی کی والدہ کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 