11:27 am
شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، محکمہ موسمیات نے تازہ ترین پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم جنوب مشرقی بلوچستان،زیریں سندھ ،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع ۔ بلوچستان ، سندھ اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج
چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا جبکہ محکمہ موسمیات نے 19 جولائی سے لاہور میں اچھی بارشیں برسانے والے نظام کے آنے کی نوید سنا دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں 19 جولائی سے بارشیں برسانے والے ایک نئے نظام کے آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شہر میں اچھی بارشیں متوقع ہیں جن کا سلسلہ ممکنہ طور پر تین روز تک جاری رہ سکتا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ کئی سالوں سے عید الاضحی کے دن بارشوں کا سلسلہ دیکھنے میں آرہا ہے اور اس مرتبہ بھی یہی صورت حال برقرار رہنے کی اُمید ہے۔ اس تناظر میں شہر میں صفائی کے ذمہ دار اداروں کی طرف سے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ جانوروں کی الائشیں مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے کے انتظامات کو یقینی بنائیں۔ بلدیہ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ بارش کے دوران الائشیں اِدھر اُدھر پھینکنے سے تعفن پھیل سکتا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ایل ڈبلیو ایم سی کے ترجمان جمیل خاور کا کہنا تھا کہ عید پر شہر میں صفائی کی صورت حال برقرار رکھنے کے تمام ممکنہ اقدامات اُٹھائے ہیں تاہم شہریوں کا تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم