11:00 am
مختلف شہروں میں ابر رحمت نے موسم حسین بنا دیا،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور(نیو زڈیسک) مون سون نے رت بدل دی۔ بارشوں کا سپیل رنگ دکھانے لگا۔ ٹھنڈی ہواؤں اور بادل برسنے سے حبس کی شدت میں کمی آگئی ہے۔ اسلام آباد، لاہور میں ابر رحمت نے 
موسم حسین بنا دیا۔ محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کر دی۔آسمان سے برستی بوندوں نے موسم کا مزا دوبالا کر دیا۔ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش نے موسم کو دلفریب بنا دیا، حبس میں بھی کمی آگئی۔ لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں موسلادھار بارش ہوئی۔ گوجرانوالہ، فیصل آباد، گوجرہ، قصور، ظفر وال میں بھی ابر رحمت برسا۔ جھنگ، چنیوٹ، ننکانہ صاحب میں بادلوں نے خوب رنگ جمایا۔کراچی میں بھی بوندا باندی سے موسم سہانا ہوگیا۔ موسم کا حال بتانے والوں نے بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کی پیشگوئی کر دی۔

تازہ ترین خبریں

2023ء میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو حج کی خوشخبری سنا دی گئی

ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا عدالتی حکم،صحافی کی والدہ کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 