10:52 am
کراچی میں صبح بوندا باندی، پنجاب، خیبرپختونخواہ میں تیز بارش کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک )کراچی کے اوپر گہرے بادلوں کا راج ہے جبکہ صبح سویرے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی، محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج مطلع ابر آلود رہنے اور مزید بوندا باندی ہونے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے آج کشمیر، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور بالائی
خیبر پختون خوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا، اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع ہے۔محکمۂ موسمیات نے آج کراچی کے علاوہ ٹھٹھہ، بدین اور تھر پارکر میں بھی ہلکی بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ادھر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ آج سے 30 جولائی تک شمالی اور وسطی پنجاب اور ڈی جی خان میں بارش کا امکان ہے۔تیز بارش کی وجہ سے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔جن شہروں میں اربن فلڈنگ کے خدشے کا اظہار کیا گیا ہے ان میں لاہور، روالپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور پشاور شامل ہیں۔این ڈی ایم اے کے مطابق بارش کے باعث دریائے چناب اور جہلم میں طغیانی کا بھی خطرہ ہے۔ادھر خیبر پختون خوا ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق صوبے کے کئی اضلاع میں آج سے 30 جولائی تک مون سون بارشوں اور تیز ہواؤں کے نئے سلسلے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جس کے لیے تمام تر حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی