03:58 pm
اگلے 3 روز موسم ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کی پیش گوئی

 کراچی(ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے اگلے 3 روزکے دوران سمندرکے نچلی سطح کے بادلوں کے سبب موسم ابر آلود رہنے اورہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹرکی جانب سے جاری پیش گوئی کے مطابق اگلے 3 روزکے دوران شہرکا موسم معتدل رہنے کی توقع ہے، شہر کا موسم مجموعی طورپرابرآلود اورمعمول سے تیزہوائیں چلنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے
مطابق سمندر کے نچلی سطح کے بادلوں کے سبب 3روز کے دوران ہلکی بارش اوربوندباندی کا امکان رہے گا تاہم تیزبارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفراز کے مطابق اگست کے پہلے ہفتے تک شہر میں کسی نئے مون سون سلسلے کی توقع نہیں کی جارہی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیرکو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، صبح کے وقت کم سے پارہ 28ڈگری رہا،ہوامیں نمی کاتناسب صبح کے وقت 78جبکہ شام کو 75فیصد ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیرکو شہر میں تندوتیزہوائیں چلیں جس کی رفتار45کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی، منگل کو موسم ابرآولود اور تیزہوائیں چلنے کی توقع ہے، زیادہ سے زیادہ پارہ 31سے33ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟