01:57 pm
سب سے زیادہ بارش کہاں اور کتنی ریکارڈ کی گئی؟جان کر آپ حیران رہ جائینگے

پشاور(نیو زڈیسک)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 2بچوں سمیت 4افراد جاں بحق جبکہ 9رخمی ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش بنوں میں 96 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی،مردان میں 88 ملی میٹر،بونیر 57،بشام 45،مالم جبہ 23،سیدو شریف 13 جبکہ پشاور میں 7 ملی
میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،حالیہ بارشوں سے بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق مردان میں 2 بچے ،اپر دیر اور باجوڑ میں ایک ،ایک فرد جاں بحق جبکہ صوبے بھر میں 9 افراد زخمی ہوئے،اس کے علاوہ مردان میں 16 مکانات کو جزوی جبکہ ایک مکمل طور پر تباہ ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مزید دو دن تک کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارشیں ہونے کا امکان ہیں۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی سربراہان کو پیشگی حفاظتی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟