10:43 am
بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔!!! گرمی سے ستائے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں موسم مرطوب /جزوی ابر آلودرہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر،خطہ ٔ پوٹھوہار ، بالا ئی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔ اس دوران چند
مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب خطہ پوٹھوہار ،سیالکوٹ ،نارووال ،فیصل آباد میں تیز ہوائوں اور گرچ چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے صوبہ کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا کوئٹہ اورگردونواح میں بھی تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے کشمیر اور گلگت بلتستان میںآج سے تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے ۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا