09:50 pm
مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل،بارش کا چھ روز ہ سلسلہ شروع ہونے والاہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گرمی کی حالیہ لہر کے بعد بارش کا سبب بننے والا ایک سسٹم پاکستان میں داخل ہوچکا ہے جو اگلے تین روز تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں تک بادل برسائے گا۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مون سون ہوائیں 12گست کی رات کو ملک کے بالائی علاقوں میں 
داخل ہوئی ہیں جن کے نتیجے میں کشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی،اٹک ، جہلم ، چکوال،گجرات ،منڈی بہائوالدین، سیالکوٹ ،ناروال ،جھنگ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد اور سرگودھا میں بارشیں برسائے گا۔ جبکہ 15سے17اگست تک سندھ اور بلوچستان کے کئی شہروں میں بارش برسے گی جس کے نتیجے میں شدید حبس کی حالیہ لہر میں کچھ کمی آنے کی توقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے