10:44 am
پاکستانیوں تیاری کرلو ۔۔۔!!! آج کہاں کہاں بارش ہوگی ؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی نے تھرتھلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کشمیر، اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران میں چند مقامات پرموسلادھاربارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب 
رہے گا۔ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلودرہے گا۔ تاہم کشمیر، بالائی/وسطی، پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 