10:38 am
مزید بارشیں ہونگی یا نہیں ۔۔۔!!! محکمہ موسمیات نے تازہ ترین پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کشمیر،اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔تفصیلات کے مطابق اس دوران میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلودرہے گا۔ تاہم کشمیر، بالائی/وسطی پنجاب،شمال مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں مطلع
​​​​​​​جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ صبح اور رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع صوبہ پنجاب کے بیشتر بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلودرہے گا ۔تاہم خطۂ پوٹھوہار ،سیالکوٹ، نارووال، گجرات ، گوجرانوالہ، سرگودھا، میانوالی ، خوشاب، لاہور، فیصل آباد،ساہیوال، ملتان ، بہاولنگر، لیہ، بھکر اور ڈی جی خان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے