10:56 am
ملک کے کون کون سے علاقوں میں بادل برسیں گے اورکہاں سورج آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔جبکہ کل بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہے گاتاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا۔تاہم وسطی
​​​​​​​ پنجاب اورژوب میں چند مقامات پربار ش ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش قصور میں چھ ملی میٹر،فیصل آبادمیں چارملی میٹر،خانیوال میں 01بلوچستان کے علاقے ژوب میں 01ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری