11:33 am
ملک کے کون کون سے علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورشدیدحبس رہے گا۔تاہم شام /رات کے دوران کشمیر ،بالائی خیبرپختونخواہ،بالائی پنجاب اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے 
۔ہفتہ کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس رہے گا،تاہم کشمیر ،بالائی خیبرپختونخواہ ،بالائی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیرمیں بعض مقامات پر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش راولاکوٹ 08، خیبر پختونخوا: پاراچنار 03 اورکاکول میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز سب سے زیادہ ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت سبی 44، تربت ، دادو 43 اور چلاس میں42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار