12:45 pm
پاکستان نیں آج کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں برسیں گی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نیں آج کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں برسیں گی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا ۔۔۔ کراچی میں آج بھی بادل برسنےکوتیار،شہر میں موسم ابر آلودہے. کراچی میں بارش برسانےوالاسسٹم برقرارہے۔کراچی میں آج پارہ 39 ڈگری سینٹی گریڈتک 
جانےکاامکان ہے،دن میں آبرالودموسم کےبعدشام میں گردآلوداہواوں کےساتھ بادل برسنےکاامکان ہے۔ شہرمیں گزشتہ روززیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 اورکم سے کم 39 اعشاریہ5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا اسپیل کم از کم 3دن کاہے۔ ہوسکتاہےکہ چوتھےدن تک بھی چلاجائے۔ کیونکہ اسکی لوپریشرایریاکی سوکولیشن اچھی ہے،جوتقریباًدودن تک اس ہی ایریامیں برقراررہےگی۔ کراچی میں بدھ کو سب سے زیادہ بارش گلشن حدیدمیں بارہ ملی میٹرریکارڈکی گئی۔محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی سمیت اندرون سندھ بارشوں کاسلسلہ کل تک جاری رہےگا۔

تازہ ترین خبریں

ا للہ رحم فرمائے ۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔زلزلے کے شدید جھٹکے،  کتنا جانی و مالی نقصان ہوا ؟تفصیل خبر میں

عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کیا گیا ، ہیکر نے ٹھیک کہا۔۔۔اہم شخصیت نے ہیکر کی بات کی تصدیق کر دی

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف

وزیراعلیٰ کے بعد عمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں لانے اور لیجانے کی ذمہ داری ایک اور وزیر نے اٹھا لی

پاکستان کے چند ایک نہیں ،سارے ہی بینک ملوث نکلے۔۔۔وزیر مملکت برائے خزانہ  نے تمام بینکوںکا بہت بڑا پول کھول دیا

70 سال تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ کی 10 چیزیں جو دنیا کے کسی دوسرے حکمران کو نصیب نہیں ہوئیں،ناقابل یقین تفصیلات

آڈیو لیکس معاملے کے حوالے سےوزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اہم پیشرفت