10:07 am
سندھ اورمشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اورمشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران میں صوبہ سندھ میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہےجبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم زیریں سندھ ، گلگت بلتستان ، بارکھان اور لسبیلہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش اسلام کوٹ50، بدین 29 ، کراچی (سرجانی 18 ، اورنگی 11 ، مسرور بیس 10 ، گلشن حدید 07 ، ناظم آباد 05 ، فیصل بیس 03 ،
یونیورسٹی روڈ ، ڈی ایچ اے فیز (II)02 ، جناح ٹرمینل 01) ، چھاچھرو 12 ، ڈہلی 10 ، نگرپارکر 07 ، ڈپلو ، مٹھی 04 ، گلگت بلتستان: بونجی 06 ، بگروٹ 01 ، بلوچستان: بارکھان 05 اور لسبیلہ میں 04ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا