10:39 am
پنجاب کے کئی شہروں میں دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش، 7 جاں بحق

لاہور / قصور: لاہور، قصور (نیوزڈیسک) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہا، لاہور میں مسلسل کئی گھنٹے تک جاری رہنے والی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، انڈر پاسز اور شاہراہوں پر پانی جمع 
ہو گیا، دوسرے روز بھی معمولات زندگی اور ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر رہا، گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں کھڑے پانی میں بند ہوتی رہیں۔لاہور میں دو روز میں 300 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی، یہ سلسلہ رات گئے شروع ہوا جو صبح تک وقفے وقفے سے جاری رہا،ادھر لیسکو کا ترسیلی نظام بری طرح متاثر رہا اورفیڈرز ٹرپ کرنے سے کئی علاقے گھنٹوں بجلی سے محروم رہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کا سلسلہ مزید 24 گھنٹے جاری رہے گا،مصری شاہ کے علاقے چمڑا منڈی ریلوے کالونی میں بارش کے باعث خستہ حال سرکاری کوارٹر کی چھت گر گئی،ملبے تلے دب کر 70 سالہ خاتون رحمت بی بی جاں بحق ہوگئی، نواں کوٹ میں کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی، قصورسے ڈسٹرکٹ رپورٹر کے مطابق نواحی گاؤں بھیڈیاں کلاں میں بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 2بہنیں جاں بحق ہو گئیں، قصور کے علاقے شفیع والا چوک میں بارش کے دوران آٹھ سالہ محمد عامر سیوریج کے کھلے مین ہول، نتھو والا پل کراس کرتے ہوئے رینجرز کا حولدار شہباز جبکہ چاہ روٹ سنگھ والا میں پندرہ سالہ حرمین روہی نالہ میں ڈوب گئے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 