12:58 pm
بارش برسانےو الے ایک اورسسٹم کی انٹری۔۔پاکستان میں آج شام سے شدید بارشیں۔۔کون کون سے علاقے جل تھل ایک ہونے والے ہیں؟

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مشرقی بھارت میں موجود ہوا کا دباؤ کمزورپڑگیا ہے جس کے بعد کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گجرات اور راجستھان میں ہوا کےکم دباؤکا پھیلاؤ جنوب مشرقی
سندھ تک بڑھ رہا ہے، نوابشاہ،تھرپارکر،ٹھٹھہ،بدین میں آج کہیں کہیں گرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام یارات میں بوندا باندی یا ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے شہر میں آج مسلسل تیسرے روز بھی شدید گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق،آج شہر میں سمندری ہوائیں بند رہیں گی جبکہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 52 فیصد ہے اور شمال مشرق سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کا بتا ناہے کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہےجبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کی جانب سے زیریں سندھ ،خطہ پو ٹھو ہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 