05:03 pm
پیشگوئی الٹ ثابت ۔۔ محکمہ موسمیات نے گرمی کی پیشگوئی اور لیکن موسم نے انگڑائی لے لی۔۔ شدید بارش

کراچی (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے برعکس کراچی میں دو روز سے جاری شدید گرمی کے بعد بدھ کی شام مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی جس کے بعد گرمی کا زورٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔گلشن حدید، گلشن معمار،ملیر اوراطراف سے سب سے پہلے
بارش کا سلسلہ شروع ہوا، جس کے بعد حسن اسکوائر، فیڈرل بی ایریا، بفرزون اور نیو کراچی،اورنگی ، سائٹ،بولٹن مارکیٹ میںبارش ہوئی۔جبکہ کلفٹن، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ اور برنس روڈ،کلا پل، شاہراہ فیصل اور دیگرعلاقوں میں تیز بارش ہوئی اور سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ کل دوپہرتک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے 14 سے 17 ستمبر تک شہر میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی تھی، منگل اور بدھ کو شہر قائد میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال رہی، جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔محکمہ موسمیات کے ماہرین نے 17 ستمبر سے کراچی سمیت سندھ میں مون سون کے نئے سسٹم کے داخل ہونے کی بھی پیش گوئی کی گئی تھی۔۔۔۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی