09:53 am
کل سے بارشوں کے نئے اور طویل ترین سلسلے کا آغاز اکتوبر کی کس تاریخ تک بارشیں جاری رہیں گی۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی پیشگوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں ہفتے کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان۔ سندھ کے جنوبی و زیریں علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان۔تازہ ترین موسمی صورتحال کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں میں مونسون بارشوں کا آخری سلسلہ اختتام پزیر ہوچکا ہے۔ائندہ ایک ہفتے تک ملک کے اکثر بالائی وسطی و جنوبی علاقوں
میں موسم گرم اور خشک رہے گا. تاہم اس دوران جنوب مشرقی پنجاب (بہاولپور، رحیم یار خان، بہاولنگر) میں اکا دکا مقامات جبکہ سندھ کے بیشتر جنوب مشرقی و زیریں علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے. اس دوران کشمیر، شمال مشرقی بلوچستان، اور خیبرپختونخواہ کی مغربی پٹی پر بھی چند مقامات پر بارش ہوسکتی ہے. سندھ میں مونسون سیزن اکتوبر کے پہلے ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے. 26 ستمبر کے بعد سندھ کے مختلف علاقوں میں مو ن سون بارشوں کا مزید ایک سلسلہ متوقع ہے۔اکتوبر کے پہلے ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع ہے. جس کے بعد ملک کے بالائی علاقوں میں جاری گرمی اور حبس کی کیفیت میں واضح کمی آنے کا امکان ہے۔ سلسلے کی تفصیلات جلد شائع کی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں 12روپے فی لیٹر کا اضافہ۔۔؟؟ عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑنے کی تیاریاں

نادرا کی انوکھی غلطی، خاتون کے شناختی کارڈ پر شوہر کی بجائے چئیرمین نادرا کا نام لکھ دیا، نادرا سینٹر کے انچارج کو سزا ہو گئی

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل